زود اعتقاد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی بات پر جلد یقین کرلینے والا، جلد ایمان لے آنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی بات پر جلد یقین کرلینے والا، جلد ایمان لے آنے والا۔